Tuesday, January 19, 2016

شوگر، قوت باہ اور اعصابی کمزوری کیلئے مجرب

شوگر، قوت باہ اور اعصابی کمزوری کیلئے مجرب :۔



مصطلگی رومی 20 گرام،اسگندھ 50 گرام، موصلی سفید انڈیا 50 گرام،ثعلب مصری 50 گرام، ثعلب پنجہ50 گرام، ثعلب دانہ 50 گرام، طباشیر اصلی بانس والی 20 گرام، ستاور 50 گرام، بہیمن سفید 50 گرام، بیہمن سرخ 50 گرام، سلاجیت اصلی 10 گرام،50 گرام، الائچی خورد 10 گرام، تالمکھانہ 50 گرام، گڑ مار بوٹی 50 گرام، کرنجوہ 100 گرام، چاسکو 50 گرام، تخم کریلا 50 گرام، خشک کریلا 50 گرام، تخم جامن 50 گرام، اندر جوتلخ 50 گرام، سورنجاں شیریں 50 گرام،  قسط شریں 50 گرام، چھلکا اسپغول 200گرام، گودہ کو ڑتمہ 20 گرام، مغز بادام 100 گرام، مغز پستہ 100 گرام۔
ان تمام چیزوں کو پیس چھان کر سفوف تیار کریں صبح وشام نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں جو دوائی پہلے کھائی جا رہی ہے جاری رکھیں آہستہ آہستہ چھوڑیں انشاءاللہ مکمل طور پر شفاء ہو گی۔
خو ن کی حدت خارش وغیرہ کیلئے :۔
آملہ مقشر 100 گرام، پوست بہیڑہ 100 گرام، پوست ہڑیڑ سبز 350 گرام، سناء مکی 50 گرام، شاہترہ 250 گرام،گل سرخ ایرانی  30 گرام، منقیٰ 350 گرام ، گھی دیسی 120 گرام، چینی 3 کلو، ست لیموں 3 گرام، پوٹاشیم میٹا بائی سلفیٹ 2 گرام، بطریق معروف تیار کریں صبح و شام ایک ایک چمچ چائے والا استعمال کریں ۔

No comments:

Post a Comment