آخری سٹیج پر پہنچا
کینسر بالکل ٹھیک :۔
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !میرے پاس ایک عمل ہے جو
کہ کینسر کیلئے بہت ہی آزمودہ و لاجواب ہے ۔ اللہ نہ کرے کسی کو کینسر ہو اگر کسی
کو یہ نامراد بیماری لگ جائے چاہے وہ آخری سٹیج پر کیوں نہ پہنچ جائے ۔ اگر اللہ
پاک نے زندگی رکھی ہے تو چالیس دن میں ضرور مکمل شفاء یاب ہو گا ۔ عمل یہ ہے اول و
آخر گیارہ بار درود ابراہیمی اور درمیان میں ایک بار سورہ مریم پڑھ کر پانی پر دم
کریں اور وہی پانی سارا دن مریض کو پلائیں ۔ چالیس دن تک ایک بھی ناغہ نہ ہو ۔
انشاءاللہ اگر اللہ پاک نے چاہا تو ضرو بالضرور شفاء نصیب ہو گی ۔
No comments:
Post a Comment