درد سر کیلئے خاص عمل
:۔
اگر کسی وقت سر میں درد ہو جائے اور آرام نہ آ رہا ہو تو
اول و آخر درود ابراہیمی کے ساتھ سورہ اعلیٰ کی درج ذیل آیت سات بار پڑھیں اور
چینی کے اوپر دم کر کے مریض کو کھلا دیں ہر ایک گھنٹہ کے بعد ایسے کرتے رہیں انشاءاللہ
ضرور افاقہ ہو گا ۔ الا
ماشاء اللہ انہ یعلم الجھر وما یحفی ۔
No comments:
Post a Comment