ایک شعر پڑھیں اور
پریشانیاں بگائیں :۔
ایک اور چیز جو میرے بڑے مشکل اور خراب حالات سے میری ساتھی
ہے وہ یہ شعر ہے یہ ایسی چیز ہے جس نے مجھے بہت حوصلہ دیا اللہ پاک سے اس کی خاص
حفاظت خاص نصرت لینے میں مدد دی یہ شعر کہیں میں نے ایک بندے کو پڑھتے ہوئے سنا وہ
اس کو ہر مصیبت میں پڑھتا تھا بس میں نے اس کو اپنا لیا شعر درج ذیل ہے ۔الٰہی خیر
گردانی بحق رب پروردگار برکت شاہ جیلانیؒ۔یہ ایسا چلہ ہے کہ میں آپ کو کیا بتاؤں یہ
میری زندگی کا پہلا عمل ہے جو سکول سےپڑھنا شروع کیا بہت زود اثر ہے اس میں شرک کا
کوئی پہلو نہیں ہے کیونکہ اس میں دعا رب
العزت سے کی جارہی ہے پھر ایک اور مسنون دعا ہے جو کہ آپ کی کتاب کامیاب عامل بنئے
جو میں نے دفتر ماہنامہ عبقری سے منگوائی کے صفحہ 129 پر موجود ہے یہ دعا حضور نبی
کریم ﷺ حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ پر پڑھ
کر دم فرماتے تھے میں نے اس دعا کو صرف تین دفعہ روزانہ پڑھنا شروع کیا تو جسم سے
بہت بوجھ ہٹ گیا بیماریوں میں افاقہ ہوا اور ذہنی صلاحیتوں میں اضاجہ ہوا بہت بے
مثال اثرات رکھتی ہے اگر اس کی ایک تسبیح پڑھ لی جائے تو کوئی نظر بد جادو قریب
بھی نہیں آسکتا بسم
اللہ ارقیک من کل دام یو ذیک من شر کل نفس او عین حاسد اللہ بشفیک بسم اللہ ارقیک
No comments:
Post a Comment