قبض ، پیٹ کے چربی کم کرنے ، قوت خاص کی کمی
اور زیر نام تمام بیماریوں کے حل کیلئے عجیب عمل :۔
نماز فجر ، نماز ظہر ، نماز مغرب اور نماز عشاء میں دو
سنت مؤکدہ ہوتی ہیں پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ الم نشرح پڑھنی ہے اور
دوسری رکعت میں سورہ فیل پڑھنی ہے اور جب یہ سورتیں پڑھیں تو اپنے مرض سے نجات کا
خیال کرنا ضروری ہے ۔ میں نے اس عمل کو
کئی امراض پر آزمایا جس کی مختصر تفصیل اس
طرح ہے ۔ بواسیر ، فسچولہ ،ایڑیوں میں شدید درد ، قبض ، یورک ایسڈ ،پیٹ کی چربی ،
قوت خاص کی کمی میں بے مثال ہے ۔ آپ بھی آزمائیں اور عبقری میں اپنے تجربات لکھ کر
بھجیں ۔
No comments:
Post a Comment