معاملہ کی چھان بین اور حزانہ غیب حاصل کرنے کیلئے :۔
اگر کوئی شخص کسی معاملے کی چھان بین دریافت کرنا چاہتا
ہے یا خزانہ غیب پانا چاہتا ہے تو اسے چاہیے بارہ روز تک روزانہ بارہ ہزار مرتبہ اللہ الصمد پڑھے سب بھید ظاہر ہوں گے جو کوئی خزانہ غیب سے پائے
یا معلوم کرنا چاہے تو چھ دن صبح و شام چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ مرتبہ اللہ الصمد پڑھے خزانہ خود بخود معلوم ہو جائے گا یا کوئی بزرگ
خواب میں آ کر اطلاع دیں گے نماز پانچ وقت باجماعت پڑھیں چھوٹے بڑے گناہوں سے بچیں
No comments:
Post a Comment