ضدی بخار اور اس کا
علاج :۔
مایوس ، لاعلاج ، تپ دق اور ٹھہرے ہوئے بخار کیلئے ایک بزرگ
نے یہ عمل بتایا ہے اور فرماتے ہیں کہ یہ میرا تجربہ شدہ ہے ۔اس کی برکت سے بہت سے
لاعلاج مریض بھی شفا یاب ہوئے ہیں ۔ قارئین ! آپ بھی یہ عمل کریں اور کمال دیکھیں
عمل نہایت مختصر ہے عصر کی نماز پڑھ کر اول و آخر درود شریف پڑھیں اور درمیان میں سورہ مجادہ تین بار پڑھ
کر مریض پر پھونک مار دیں ۔ یہ عمل متواتر چالیس روز کریں ناغہ نہ کریں انشاءاللہ
اللہ پاک مریض کو ضرور شفاء عنایت فرمائیں گے ۔
No comments:
Post a Comment