Sunday, January 10, 2016

ڈیپریشن ، تھکاوٹ، اکتاہٹ چند سیکنڈ ز میں ختم

ڈیپریشن ، تھکاوٹ، اکتاہٹ چند سیکنڈ ز میں ختم :۔



محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک روحانی عمل ہے جو میں قارئین عبقری کی نذر کرتا ہوں ڈیپریشن ، تھکاوٹ، اکتاہٹ ، سارا دن کام کر کے جب انسان تھک جاتا ہے تو ان سب تکالیف سے نجات کیلئے عمل ہے کہ صرف 21 دفعہ اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم پڑھ کر اپنے سینے پر پھونک ماریں آپ کو کچھ ہی دیر میں سکون محسوس ہو گا یہ عمل بھی بہت مجرب ہے اور بارہا کا آزمودہ ہے ۔

No comments:

Post a Comment