Wednesday, January 6, 2016

شک ، ڈیپریشن ، ٹینشن کا آسان آزمودہ اور مجرب علاج

شک ، ڈیپریشن ، ٹینشن کا آسان آزمودہ اور مجرب علاج:۔


اگر آپ  تالا لگا کر لوٹتے ہیں اور گھر پہنچ کر شک میں مبتلا ہو جاتے ہیں کہ پتہ نہیں تالا لگایا ہے یا نہیں اور پھر دکان ، ورکشاپ پہنچ کر دوبارہ چیک کرنے جاتے ہیں اگر آپ غسل کے دوران پوری ٹنکی خالی کر دیتے ہیں اور آپ سمجھتے ہیں آپ ابھی تک پاک نہیں ہوئے اگر آپ ٹینشن کے مریض ہیں نامعلوم کون سا غم اندر ہی اندر آپ کو کھائے جا رہا ہے اگر آپ بیٹھے بیٹھے کہیں کھو جاتے ہیں اگر کوئی خیال آپ کے ذہن میں اٹک گیا ہوا ور منظر سے غائب ہونے کی بجائے اس نے آپ کو عاجز کر دیا ہو تو رات کو سوتے وقت اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمی کے ساتھ اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم ﷽ لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم کی گیارہ تسبیحات پڑھ کر سو جائیں اور صبح بستر سے اترنے سے پہلے یہ عمل کر لیں ۔

No comments:

Post a Comment