حیض کے درد:۔
جس کو درد حیض بہت زیادہ ہوتی ہو یہاں تک درد برداشت سے
باہر ہو برداشت نہ ہوتی ہو سورہ مریم ایک بار اول و آخر درود شریف گیارہ گیارہ بار
پڑھیں اور بڑے سے جگ میں پانی پر دم کرلیں۔سارا دن آپ نے دم کیا ہوا پانی پینا ہے
اس کے علاوہ دوسرا اور کوئی پانی نہیں پینا چالیس دن یہ عمل کرنا ہے ہو سکے تو
ساتھ میں درد شفاء کی ایک تسبیح شامل کر لیں پھر دیکھیں آپ کہاں اور درد کہاں جائے
گا انشاءاللہ عزو جل آپ کو شفاء مل جائے گی عمل یقین سے کریں ۔
No comments:
Post a Comment