Wednesday, June 24, 2015
نظر اور نیند کیلئے
Saturday, June 6, 2015
ٹینشن ، نیند اور نظر کیلئے
ٹینشن ، نیند اور نظر کیلئے
اگر نیند نہ آئے تو۔۔۔
1۔ خشخاش کا تیل کنپٹی پر ملنے سے نیند آ جاتی ہے۔
2۔اگر نیند نہ آرہی ہو تو سرخ ٹماٹر کاٹ کر اس پر چینی چھڑک کر کھانے سے بے خوابی کی شکایت دور ہو جاتی ہے۔
اگر نیند نہ آئے تو۔۔۔
1۔ خشخاش کا تیل کنپٹی پر ملنے سے نیند آ جاتی ہے۔
2۔اگر نیند نہ آرہی ہو تو سرخ ٹماٹر کاٹ کر اس پر چینی چھڑک کر کھانے سے بے خوابی کی شکایت دور ہو جاتی ہے۔
سانپ سے حفاظت کے لیے
مجھے ایک سپیرے نے بتایا تھا کہ ۔
سَلٰمٌ عَلٰی نُوْحٍ فِی الْعٰلَمِیْن (الصف)۔۔
پڑھنے سے سانپ والا کاراستہٍ ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍچھوڑ دیتا ہے۔ یہ بھی میرے ذاتی تجربہ میں ہے اور بالکل درست ہے۔ اس کا ایک پس منظر ہے آپ نے مناسب سمجھا تو پھر لکھ کر بھیج دوں گا( بشیر احمد، راولپنڈی)
جنات سے حفاظت
جن سے حفاظت میں ایک دفعہ رات کو جنگل میں جا رہا تھا تو ایک جن میرے سامنے راستہ میں 20گر کے فاصلے پر کھڑا ہو گیا۔ میں اس دوران آیت الکرسی پڑھ رہا تھا۔ جب ایک گز کے فاصلے پر پہنچا تو وہ اچانک غائب ہو گا۔ میں پسینے سے شرابور ہو گیا مگر وہ مجھے نقصان نہ پہنچا سکا۔ اگر کسی ولی اللہ سے اجازت لے کر سوا لاکھ پڑھ لیں تو اس سے پڑھنے والا اللہ کی حفاظت میں آجاتا ہے اور اس کے ان گنت فوائد ہیں۔
کسی چیز کے گم ہونے کی صورت میں
کسی چیز کے گم ہونے کی صورت میں ان للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ہر قسم کے نقصان کے دوران میں پڑھ سکتے ہیں۔ اس کی برکت سے وہ چیز مل جائے گی یا اس کا نعم البدل ضرور ملے گا ورنہ اگلے جہاں کا نفع تو ہے ہی۔ یہ ذاتی تجربہ شدہ بات ہے۔
نظر اور نیند کے لیے
ایک بوڑھا درزی سوئی دھاگہ خود ڈالتا تھا اس کی نظر کا سبب پوچھا تو اس نے کہا کہ میں نے عرصہ سےایک تسبیح (یا نور جل اللہ جلالہ ) کی پڑھتا ہوں۔اس لیے میری نظر اب تک درست ہے میری عمر 75 سال ہے یہ عمل بلاناغہ کرتا ہوں اور میری نظر درست ہے۔۔۔۔
جس کو نیند نہ آرہی ہو یہ آیت مبارکہ پڑھتے رہیں
نظر کبھی کمزور نہ ہو گی
نظر کبھی کمزور نہ ہو گی!
محترم حکیم صاحب السلام علیکم !
میں دو سال سے ہر فرض نماز کے بعد یہ وظیفہ کرتی ہوں۔ الحمداللہ ! میری نظر بالکل ٹھیک ہے۔ میں ایک سٹوڈنٹ ہوں اور تمام بہن بھائیوں کیلئے میری طرف سے یہ تحفہ ہے جب بھی آپ وضو کریں آسمان کی طرف نظر اٹھا کر ایک دفعہ دوسر ا کلمہ ا ور ایک دفعہ سورۃ قدر پڑھیں اور ہر نماز کے بعد (یا نور) گیارہ دفعہ پڑھ کر ہاتھوں کے انگوٹھوں کے ناخنوں پر پھونک ماریں اور آنکھوں پر لگائیں ان شاء اللہ نظر کمزور نہیں ہو گی۔ بلکہ عقاب سے بھی زیادہ تیز ہو جائے گی۔ ہر نماز کے بعد آیت مبارکہ بھی سات مرتبہ پڑھ کر آنکھوں پر دم کریں۔
فَکَشَفْنَا عَنْکَ غِطَاءَ کَ فَبَصَرُکَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ (ق۲۲)

Subscribe to:
Posts (Atom)