نظر کبھی کمزور نہ ہو گی!
محترم حکیم صاحب السلام علیکم !
میں دو سال سے ہر فرض نماز کے بعد یہ وظیفہ کرتی ہوں۔ الحمداللہ ! میری نظر بالکل ٹھیک ہے۔ میں ایک سٹوڈنٹ ہوں اور تمام بہن بھائیوں کیلئے میری طرف سے یہ تحفہ ہے جب بھی آپ وضو کریں آسمان کی طرف نظر اٹھا کر ایک دفعہ دوسر ا کلمہ ا ور ایک دفعہ سورۃ قدر پڑھیں اور ہر نماز کے بعد (یا نور) گیارہ دفعہ پڑھ کر ہاتھوں کے انگوٹھوں کے ناخنوں پر پھونک ماریں اور آنکھوں پر لگائیں ان شاء اللہ نظر کمزور نہیں ہو گی۔ بلکہ عقاب سے بھی زیادہ تیز ہو جائے گی۔ ہر نماز کے بعد آیت مبارکہ بھی سات مرتبہ پڑھ کر آنکھوں پر دم کریں۔
فَکَشَفْنَا عَنْکَ غِطَاءَ کَ فَبَصَرُکَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ (ق۲۲)

No comments:
Post a Comment