ٹینشن ڈیپریشن اور نیند نہ آنے کا مسئلہ ختم
آج سے تقریبابیس اکیس سال پہلے مجھے ڈیپریشن اورٹینشن اور نیند نہ آنے کا مسئلہ تھا اس مسئلے میں میں نے پندرہ سولہ
سال کاٹے ۔ پھر یقینامیری بیماری ختم ہونے کا حکم اللہ نے دے دیا تھا۔ مجھے کسی نے بتایا کہ باوضو سوتے وقت ذہن سے ہر خیال کو جٹک کر صرف اور صرف تیسر ا کلمہ تسبیح پر پڑھیں۔ خداگواہ ہے کہ پہلے ہی دن میرے ہاتھ سے بار بار تسبیح گر جاتی یعنی کہ نیند آنے لگی۔ پھر بہت جلد بغیر دوائی کے نیند آتی رہی۔ آج 2014ء تک بھی میں بستر پر لیٹے ہی سو جاتی ہوں ایک خاص بات ہر معاملے اور مسئلے کو اللہ کی رضا سمجھ کر اس پر راضی ہو جائیں جو کہ بہت مشکل کام ہے لیکن مسلسل کرتے رہیں اللہ اگر تو مجھے اس حال اور پریشانی میں مبتلا کر کے راضی ہے۔ تو مجھے اپنی رضا پر راضی کر دیے۔ یقین مانے وہی ہو گا جو آپ چاہیں گے۔ بس اپنا ہر معاملہ اللہ کے سپر د کر دیں۔ ( والد ہ ابو ذر فیضان)

No comments:
Post a Comment