بے خوابی کیلئے روحانی نسخہ:
تسبیحاتِ فاطمہؓ آنکھیں بند کر کے توجہ اور دھیان سے اور اللہ تعالی کے ننانو ے نام جیسے ہر اعضا چیخ چیخ کر اللہ کی ذاتی و صفاتی نام سے پکار رہا ہو، خدا کی قسم اس طرح پڑھنے سے ایسی نیند آئے گی جیسے حوریں لوری دے کر سلا رہی ہوں اور اللہ کی طرف سے لبیک یا عبدی صدائیں آرہی ہوں اور دماغ کی تمام تر الجھنیں اور پریشانی کیلئے رات کی بیڈٹی سے بڑھ کر کوئی بہتر علاج نہیں جو کہ میں خود اس پر عمل کر رہی ہوں۔ تحریر بڑی ہو جائے گی ۔ اس وجہ سے اس کے فائدے نہیں لکھ سکتی اس کے علاوہ سردیوں میں گرم دودھ اور گرمیوں میں فریج کے برف کا تھنڈا دودھ بھی اچھی طرح نیند کیلئے اور نظر کی تیزی کیلئے بہت فائدہ مند ہے اور عشاء کی نماز اچھی نیند کیلئے بہت اہم ہے۔

No comments:
Post a Comment