کامیاب استخارہ
عبقری میں ایک مرتبہ استخارہ کا ایک طریقہ شائع ہو ا تھا دو نفل پڑھ کر اور اِیاَّ کَ نعبد و ایاک نستعین کی درمیان میں تکرار کرنی ہے، وہ استخارہ میں کرتی ہوں۔ خیر کی صورت میں سر دائیں طرف یا دایاں پاؤں مڑ جاتا ہے ۔ میں نے بہت سے کاموں کے لئے کیا ہے اور کامیاب پایا ہے (م ۔ ملتان)

No comments:
Post a Comment