Tuesday, July 21, 2015

وظائف اعتکاف

  • وظائف اعتکاف
جو شخص فجر کی نماز کے بعد روزانہ 786 مرتبہ پوری بسم اللہ الرحمن الرخیم 
پڑھنے کا معمول بنا لے اللہ تعالی اس کے رزق میں برکت دیتے ہیں ۔
اعتکاف میں کثرت سے استغفار پڑھیں کہ اللہ کی رحمت جوش میں آ جائے۔
جب بھی وضو کریں تو دو رکعت نفل تحیتہ الوضو ادا کریں 
نماز مغرب کہ بعد چھ رکعت نفل نماز اوابین کے ادا کریں ان کا ثواب بارہ سال کی عبادت کے برابر ہے۔
نماز تراویح کے بعد صلوۃ التسبیح روزانہ ادا کریں ۔
تہجد کے وقت کم از کم دو اور زیادہ سے زیادہ بارہ نفل ادا کریں اس کے بعد سورہ یسین  سورہ مزمل اور کثرت سے درود شریف پڑھیں ۔


No comments:

Post a Comment