Thursday, November 12, 2015

وظیفہ پڑھیں ، مانگیں اور اولاد پائیں

وظیفہ پڑھیں ، مانگیں  اور اولاد پائیں :۔


محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں عبقری رسالہ پچھلے پانچ سال سے مسلسل پڑھ رہی ہوں میرے پاس بے اولاد جوڑوں کیلئے ایک روحانی عمل ہے جو کہ متعدد بار کا آزمودہ ہے میری طرف سے قارئین عبقری کو ہدیہ ہے ۔ وظیفہ پڑھیں ۔ اللہ سے مانگیں ، اور اولاد پائیں۔
روزانہ صبح و شام 11 مرتبہ سورہ الصفت کی آیت نمبر 76 پڑھیں ، بعد نماز فجر 133 مرتبہ سورہ شوریٰ کی آیت 49 پڑھیں ، سورہ السجدہ کی آیت 7 سے 9 اور سورہ کوثر رتسمیہ کے ساتھ 101 مرتبہ پڑھیں ۔ یہ وظیفہ کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے جاری رکھیں ۔

No comments:

Post a Comment