Thursday, August 13, 2015

بارہ 12 دن میں ہر جائز مقصد پورا

 بارہ 12 دن میں ہر جائز مقصد پورا


1. یَا   بَدِ یْعَ الْعَجَا ئِبُ بِا الْخَیْر  یَا   بَدِ یْعُ


1200 مرتبہ عشاء کی نماز کے بعد کسی بھی جائز مقصد کیلئے پڑھیں ۔ بارہ دن تک پڑھ کر سو جائیں ۔ کوئی مقصد ہو بارہ دن میں پورا ہو جاتا ہے ۔

2. کوئی ناگہانی مصیبت آ جائے یا کیسی بھی پریشانی ہو حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ پڑھنا شروع کر دیں اور ہزاروں کی تعداد میں پڑھتے رہیں جب تک آپ کو یہ یقین نہ ہو جائے کہ مشکل ٹل گئی ہے اور یقین کریں وہ مشکل پھر دوبارہ آپ کے سامنے کبھی نہیں آئیگی ۔

 ماہنامہ عبقری "اگست 2015ء شمارہ نمبر 110" صفحہ نمبر18

No comments:

Post a Comment