Wednesday, August 19, 2015

سورہ بقرہ کے دم شدہ پانی کا کمال

سورہ بقرہ کے دم شدہ پانی کا کمال :۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں ماہنامہ عبقری ہو ماہ  باقاعدگی سے خریدتی ہوں ، اس میں موجود تحریریں بہت باکمال ہوتی ہیں ۔ میں خود کثرت سے درود پاک ، استغفار  ،سورہ اخلاص پڑھتی ہوں ، صبح و شام تیسرا کلمہ، ایک تسبیح کرتی ہوں ۔ مگر میں جو مشاہدہ یہاں قارئین ! کو بتانا چاہتی ہوں وہ یہ ہے کہ میرا بھائی ہر روز سورہ بقرہ مکمل پڑھتا ہے ۔ اور پانی پر دم کرتا ہے، مجھے جب بھی جسم میں بے چینی ہوتی ہے ، بازو پرکوئی چیز چھبتی محسوس ہوتی ہے یا ہاتھ پاؤں سے آگ سی نکلتی محسوس ہوتی ہے تو میں یہ پانی جسم پر لگاتی ہوں ، فوراً سکون محسوس ہوتا ہے ۔
 ماہنامہ عبقری "اگست 2015ء شمارہ نمبر 110" صفحہ نمبر31

No comments:

Post a Comment