جو شخص روزانہ ہر نماز کے بعد سو مرتبہ پڑھےوہ تمام دنیوی آفتوں سے محفوظ رہے گا ۔ اور تمام مخلوق اس پر مہربان ہو گی ۔ وہ اسم یہ ہے "یَا رَ حِیْمُ"اجازت عام ہے ۔
کلمات " یا رحمن کل شی ء و ر ا حمہ" سفید ریشم کے ٹکڑے پر مشک و زعفران سے یہ کلمات لکھ کر نام معہ والدہ لکھیں اور اس گھر میں کسی پاک جگہ دفن کر دیں ، انشاءاللہ اخلاق میں درستگی آنا شروع ہو جائے گی ۔
اس عمل کو مرد کے علاوہ عورت بھی کر سکتی ہے اگر بیوی کو شوہر خرچہ نہ دے اس کو اچھا نہ سمجھے اور برا بھلا کہتا ہو تو عورت کو چاہیے اس عمل کع اجازت لے کر عمل کو شروع کرے اگر بیوی راراست پر لانا ہو یا شوہر کو راست پر لانا ہو تو درج ذیل آیت کو اکتالیس مرتبہ گیارہ دن تک کسی کھانے یا پینے کی چیز پر دم کر کے کھلائیں انشاءاللہ بہت جلد کایابی ہو گی وہ آیت یہ ہے
یہ عمل شادی کیلئے تحریر کیا جا رہاہے ۔ اور اگر لڑکیوں کی شادی میں یہ عمل کارگر ہے ۔ اس عمل کا کثرت سے ورد کرتے رہنے سے لڑکیوں کی شادی کے معاملے میں مشکلات دور ہو کر آسانیاں پیدا ہوتی ہیں ایک دوسرا طریقہ یہ ہے کہ پانچ سو بار بعد از عشاء اول و آخر درود شریف سات سات مرتبہ پڑھیں ۔ عمل کی مدت اکیس یا اکتالیس یوم تک ہے ۔ عمل یہ ہے "یا لطیف یا حلیم "۔ عورت یا لڑکی خود کرے۔
اس عمل کع وہ لڑکی یا عورت جس کی شادی یا نکاح کا مسئلہ ہے وہ سونے سے قبل دو رکعت نفل پڑھیں اور سلام کے بعد اول و آخر درود شریف گیارہ گیارہ مرتبہ کے ساتھ 382 مرتبہ عمل
سسرالی جھگڑوں اور مسائل سے نجات کا نایاب و مجرب عمل خواتین اس عمل سے اپنا مسئلہ حل کر سکتی ہیں گارنٹی شدہ ہے سسرال میں لوگ خوب عزت سے پیش آئیں گے ۔ اگر کسی کے ساتھ ایسا معاملہ پیش آئے کہ اس کے سسرال والے اس کی عزت نہ کرتے ہوں ۔ طعنے دیتے ہوں یا برا رویہ رکھتے ہوں تو درج ذیل کلمات کو پانچ سو مرتبہ روزانہ اول و آخر درود شریف گیارہ گیارہ مرتبہ کے ساتھ پڑھیں کلمات یہ ہیں ۔