موٹاپا اور معدہ کے
پرانے مریض متوجہ ہوں !
ایک صاحب میرے پاس علاج کی غرض سے بہت دور سے آئے ایک لقمہ
کھا لیں تو طبیعت ہمیشہ بوجھل بوجھل چائے کا گھونٹ پی لیں ۔ تو جلن ، دودھ پئیں تو
معدہی پھول جائے ۔ اعصاب تھکے ہوئے مزاج میں غصہ اور چڑ چڑا پن ، طبیعت میں ہر وقت
اکتاہٹ، بے زاری ، گھبراہٹ بے چینی، پیٹ پھول چکا، چند قدم چلیں سانس پھول جاتا
تھا ، جوڑوں اور گھٹنوں کےلئے رنگ برنگی نامعلوم کتنی گولیاں کھاتے تھے ، اعصاب
کمر ہر وقت دبواتے رہتے ، ازدواجی زندگی بہت کمزور سے کمزور تر اور طبیعت میں ہر
وقت گرانی اور بے چینی ، ذہنی تناؤ اعصابی کھچاؤ جس کو وہ ہر وقت ٹینشن اور
ڈیپریشن کہتے رہے تھے ۔ کئی ڈاکٹروں سے اور ماہر نفسیات سے علاج بھی کر چکے لیکن
طبیعتت میں
