Tuesday, September 15, 2015

A spiritual treatment for Hepatitis, Yarkan ky liye wazifa


رفع یرقان کیلئے آزمودہ عمل :۔


محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں نے ماہنامہ عبقری سے بہت کچھ پایا ہے میرے پاس ایک روحانی عمل ہے جو میں قارئین عبقری کو ہدیہ کر رہا ہوں ، عمل یہ ہے اول و آخر درود شریف گیارہ بار ، سورہ حشر کی پہلی آیت 313 بار

سَبَّحَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ۚ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ

روزانہ بعد نماز عصر پڑھنے کے بعد اپنے ساتھ فکھی پانیکی بوتل پر دم کریں اور اس پانی کو صبح و شام یئیں ، شفاء یابی تک عمل جاری رکھیں ۔( حامد علی)


 ماہنامہ عبقری " ستمبر 2015ء شمارہ نمبر 111" صفحہ نمبر14

No comments:

Post a Comment