Monday, September 14, 2015

Wazifa for Job


نوکری کا مسئلہ :۔

محترم قارئین !میں پچھلے چار سال سے بیروزگار ہوں ، لاکھ کوشش کرتاہوں نوکری تلاش کرنےکی ، جگہ جگہ سی ویز جمع کروائیں مگر کہیں سے بھی جواب نہیں آیا صبح سے لیکر شام ہر روز نوکری کیلئے دربدر بھٹکتا ہوں مگر ناکام رہتا ہوں  آپ کوئی وظیفہ عنایت فرمائیں ۔
جواب :۔  محترم! آپ پریشان نہ ہوں اللہ پاک سب ٹھیک کر دے گا ۔ اللہ پاک اپنے بندے سے بہت پیار کرتا ہے ۔ میں آپ کو نوکری کیلئے ایک وظیفہ بھیج رہا ہوں یہ ضرور کرنا انشاءاللہ نوکری مل جائے گی ، وہ یہ ہے سورہ والضحیٰ میں 9 ک ہیں نو دن ہر ک پر نو دفعہ یا کریم پڑھنا ہے نو دن میں کام نہ ہو تو اٹھارہ دن کر لیں اٹھارہ دن میں کام نہ ہو تو ستائیس دن کر لیں انشاءاللہ نوکری مل جائے گی ۔


 ماہنامہ عبقری " ستمبر 2015ء شمارہ نمبر 111" صفحہ نمبر13

No comments:

Post a Comment