Thursday, September 17, 2015

دل کی صحت کا ایک مجرب روحانی نسخہ


دل کی صحت کا ایک مجرب روحانی نسخہ ؛۔


محترم حضرت حکیم صاحب السلا م علیکم! کافی عرصہ سے  عبقرہ رسالہ پڑھتا ہوں، اس میں موجود وظائف اور ٹوٹکے بہت مفید ہوتے ہیں  میرے پاس دل کی صحت کا ایک مجرب روحانی نسخہ ہے ہر نماز کے بعد اپنا دایاں ہاتھ دل پر رکھ کر سات مرتبہ یہ دعا پڑھیں

اللھم یاقوی القادر المقتدر قونی و قلبی

پھر ہاتھ پر دم کر کے دل کے مقام پر پھیریں انشاءاللہ بہت ہی مفید عمل ہے دوسری میری عرض ہے کہ آپ کی عبقری کی ادویات میں اللہ نے بڑی شفاء رکھی ہے ۔ آپ کی ادویات کا رزلٹ بہت اچھا ہے۔

 ماہنامہ عبقری " ستمبر 2015ء شمارہ نمبر 111" صفحہ نمبر20

No comments:

Post a Comment