بعض روایات میں ہے کہ حضورنبی اکرم ﷺ مریضوں پر درج ذیل دعا پڑھ کر دم فرماتے تھے:۔
اے لوگوں کے رب! اس بیماری کو دور فرما‘ شفاء عطا فرما‘ تو ہی شفاء دینے والا ہے تیری شفاء کے علاوہ اور کوئی شفاء نہیں‘ ایسی شفاء عطا فرما جو بیماری کو نہ چھوڑے۔ (بخاری) آپ بھی اپنے اوپر اور اپنے مریضوں پر یہ دعا پڑھ کر دم کریں‘ بار بار خاص طور پر نماز کے بعد
No comments:
Post a Comment