رج ذیل وظیفہ آپس میں پیار محبت بڑھانے کیلئے انتہائی تیربہدف ہے۔ آپ سارا دن اٹھتے بیٹھتے ‘ چلتے پھرتے وضو بے وضو
پڑھیں۔ اگر اس وظیفہ کے پڑھنے میں آپ کی اہلیہ بھی آپ کا ساتھ دے تو بہت اچھا ‘ نہیں تو آپ خود ہی یقین اور بھرپور توجہ سے پڑھیں اور اپنی اہلیہ کا رویہ تبدیل ہوتا خود دیکھیں۔
No comments:
Post a Comment